Newsletter subscribe
Archive

َکُنڈ مَلیر ؛ ضرور جایئے، مگر کَچرا مت چھوڑ آئیے

Posted: April 26, 2017 at 7:06 pm   /   اردو

سوشل میڈیا کی بدولت گزشتہ کچھ عرصے میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع خوبصورت ساحل کُنڈ مَلیر جہاں بہت سارے اوٹنگ و ایڈونچر کے شوقین افراد کی کی نظر میں آیا وہیں کمرشل ایڈوننچرٹور اینڈ ٹرپس کروانے والوں کے لئےبھی ایک ذریعہ کے لئے بھی روزگار کا ذریعہ بنا ہے۔ کراچی جیسے عالمی شہر […]

No Comments read more

!جنت سے خط لانا بند کرو

Posted: April 24, 2017 at 4:06 pm   /   اردو

  مُلکِ پاکستان میں آئے روز کے سانحات کے بعد کوئی نہ کوئی میری طرح کا لکھاری گزر جانے والوں کی طرف سے جنت سے کوئی نہ کوئی خط ضرور لے آتا ہے اور گزرے ہوئوں کی طرف سے جنت کے حال حوال کے ساتھ پیچھے رہ جانے والوں کے لئےکہی نصحیتیں بیان کرتا ہے […]

No Comments read more

نیویارک کے ٹائم سکوائرکا وقت

Posted: April 22, 2017 at 5:45 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

 بلوچستان کے ضلع لسبیلہ جیسے پسماندہ علاقے سے نیویارک جیسے عالمی شہر تک کا سفر میرے لئے نیا نہیں لیکن اس شہر کے اندر جو بات ہے وہ شاید ہی میں نے لندن، برلن سمیت کسی اور شہر میں پائی ہو، اس شہر کی رونق ،چال چلن آدمی کو تھامے رکھتی ہے۔ محظوظ کرتی رہتی […]

No Comments read more

مجھے قومی ترانہ نہیں آتا ہے۔۔۔

Posted: March 28, 2017 at 2:42 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

مجھے قومی ترانہ نہیں آتا ہے۔۔۔۔ ! قیصر رونجھا لوگوں کو نیچا دکھانے، کمتر ، نا اہل ثابت کرنے کی ریت ہمارے گلی محلوں سے نکل کر میڈیا جیسے نیشنل پلیٹ فارمز تک آپہنچی ہے جدھر کبھی احتجاج کرتے ہوئے سندھ کے غریب اساتذہ سے یہ پوچھا جاتا ہے کہ ABC سناؤ یا پھر صوبائی […]

No Comments read more

میں ایسی محبت کرتا تھا

Posted: February 22, 2017 at 4:04 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

قیصر رونجھا وہ اپنی چائے کا مگ ختم کر چکے تھے اور میں ابھی تک مگ کو فتح کرنے کے آدھے مرحلے میں تھا، اسفتحیابی میں رکاوٹ گرمائش تھی  ان کی باتوں کی اور میری چائے کی۔ میرے اس چھوٹے  اپارٹمنٹ میں  آج سے پہلے شاید ہی اس قسم کی خاموشی اور حیرانگی ایک ساتھ […]

No Comments read more

سلمان حید ر بغیر کتابوں کے غائب ہیں

Posted: January 8, 2017 at 4:40 pm   /   اردو

 یہ خبر نئی نہیں کہ ،  کوئی جاننے والے غائب ہوگئے ہیں۔ گویا اگر ایسی صورتحال نہ ہوتی تو سلمان حیدر کی بہادری، ان کی حق گوئی ، ان کی جرت اور ہر حال میں ان کے لے بولنا جن کے لئے کوئی نہیں بولتا  پر شق کے باد ل چھائے  رہتے  ۔ لیکن البتہ […]

No Comments read more

آپ کا ناڑا۔۔۔ 

Posted: December 22, 2016 at 8:12 am   /   RoonjhaInUS, اردو

  قیصر رونجھا ہال شرکا سے کچھاکھچ برا ہوا تھا، سب سے اہم مقرر جوکاٹن کے کپڑوں پر کلف کروائے سفید شلوار قمیض میں ملبوس اپنی موچھوں کو بار بار تاو لگائے اپنی تقریر کا انتظار کر رہے تھے، میں مقرر کے فنِ تقریر کا شیدائی تھا تو انتظار میں تھا کے موصوف مائک سنبھالیں […]

No Comments read more

یہ امریکہ کی مسجد نہیں ہے

Posted: December 2, 2016 at 10:35 am   /   RoonjhaInUS, اردو

قیصر رونجھا امریکہ میں قیام کے دوران کوشش کی کہ ہر جمعہ کسی نئی مسجد میں جا کے نماز پڑھی جائے تاکہ مختلف آوازوں کو سننے کا موقع ملے، جمعے کو چونکہ آفس جانے کے بجائے گھر سے کام کرنے کی اجازت تھی تو یہ کام قدرے آسان تھا۔ دونوں عیدیں بھی وہیں گزریں تو […]

No Comments read more

!اے چائنہ کے جہاز، ہمارے غم بھی لے جا

Posted: November 13, 2016 at 6:42 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

میں کافی دنوں سے سوچ رہا ہوں، کہ کوئی تحریر ایسی لکھو ں جو رومانوئی ہو، رومینٹک ہو ،  جس میں محبت کا ذکر ہو، حُسن کا ذکر ہو،  رقص کا ذکر ہو۔ ساجن کو دیکھنے بلکہ بغیر آنکھیں جھپکے غور سے ،دیر تک دیکھنے کا ذکر ہو۔ انگڑایوں اور آہوں کا  ذکر ہو ، […]

No Comments read more

امریکی جمہوریت کو بھی بریانی دو !

Posted: November 8, 2016 at 1:12 pm   /   RoonjhaInUS, Uncategorized, اردو

‎ابھی میں اپارٹمنٹ سے باہر نکلا ہوں تو دیکھا ہے کہ میرے‎محلے میں بڑی بھاگ دوڑ لگی ہوئ ہے،ہر طرف سے بغیر سائیلینسر لگی موٹر سائیکلوں پر نوجوان نعرے لگاتے ہوئے جا رہے ہیں۔ ایک پر تو تین بندے ہاتھ میں جنڈھے لئے جارہے تھے، تین میں سے دو تو پکے امریکن تھے مگر درمیان […]

No Comments read more