Newsletter subscribe
اردو

جہاز ،جہاز، بڑا جہاز۔

Posted: November 7, 2016 at 8:07 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

جہاز ،جہاز، بڑا جہاز۔ قیصر رونجھا گائوں میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ایسا “بچے “نما  نوجوان ضرور ہوتا ہے جو عموماََ   بچوں کو گلی کے کسی کونے یا کسی تھلے پر بیٹھ کر کہانیاں سناتا ہوا نظر آتا ہے۔  اس کے ارد گرد ہمیشہ بچوں کا ہجوم سا رہتا ،  اس کی اصل وجہ  […]

No Comments read more

زمین اور درخت ایک جیسے ہی تو ہیں۔

Posted: November 4, 2016 at 12:28 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

بلند و بالا عمارتوں میں مشینوں کی طرح رواں دواں ہزاروں انسانوں کے درمیان پھنسے ہوئےشخص کو دعوتِ سفر ملےکےآو سفر پر چلتے ہیں۔ میں ڈاکٹر زیشان صاحب کی محبت کو دیکھ کر انکار نہیں کر سکا اور اگلے دن نیویارک سے پہلی دستیاب فلائٹ لی اور امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر کیری آہنپنچا۔ […]

No Comments read more

! جب میرا نمبر آہیگا

Posted: October 25, 2016 at 6:10 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

نیویارک میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے ، آج  دفتر بھی نہیں گیا، گھر بیٹھ کر کام کی نیت کی مگر وہ بھی نہیں ہو پارہا، میرا دل کوئٹہ واقع کی وجہ سے بے چین ہے، خوفزدہ ہے، دہشت ذدہ ہے۔  ہر ٹھوڑی دیر میں ایک میسج آتا کبھی بتایا جارہا ہے کہ واقعہ میں ہلاک ہونے […]

No Comments read more

! آپ ۔ میں اور چورن کی دوکان

Posted: October 21, 2016 at 2:51 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

سکول کے دوران بہت دفع ایسے دن بھی  آئے کہ استانی صاحبہ کو پڑھانے کا بالکل بھی دل نہیں کیا اور نہ ہی  ہمیشہ کی طرح ہمارا کلاس میں پڑھنے کادل کرتا، تو اس دن عموماََ ہم استانی صاحبہ کے دوپٹے پر بنے یوئے گل کے ڈیزاین سے لیکر ان کے نوکیا تینتس دس موبائل […]

No Comments read more

پنکھے کا رخ ۔۔

Posted: October 17, 2016 at 6:27 pm   /   اردو

پنکھے کا رخ کسی نے گھما دیا ہے ! قیصر رونجھا بچپن میں زیادہ بہن بھائی ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ انسان کوکسی اور کے خلاف سازشیں کرنے کے لئے وقت نہیں ملتا اور گھر ہی گھر میں کھلیل کھیل میں بندہ ہوشیار ہوجاتا ہے۔مثال کے طور پر گائوں میں گرمی کی […]

No Comments read more

جب جنگ ہوگی۔

Posted: September 23, 2016 at 1:51 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

  جنگی جنون میں مبتلا لوگوں کے اسٹیٹس دیکھے تو سوچا کہ کیوں نہ ایک تحریر لکھی جائے یا لکھنے کی کوشش کی جائے کے لوگوں کو یہ احساس دلایا جائے کہ جب جنگ ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ بڑھی کوشش کی اور اپنے سب پرانے تجربے استعمال کرتے ہوئے لکھنے کی بھر پور […]

No Comments read more

عملی اقدامات،بندر بادشاہ اور بلوچستان۔

Posted: September 5, 2016 at 7:08 am   /   RoonjhaInUS, اردو

خبر ہے کہ “کوئٹہ میں یونیورسٹیز کو ممکنہ حملے کی دھمکیوں کی وجہ سے بند کردگیا ہے، کچھ دن پہلے آئ ٹی یونیور سٹی  اور آج سردار بہادرخان یونیورسٹی برائے خواتین کو بند کردیا گیا ہے” بلوچستان کے لوگ معصوم ہیں سوال نہیں کرتے، جو معصوم نہیں وہ ممکنہ طور پر ایجنٹ بن جاتے ہیں، […]

No Comments read more

ٖفاصلے مت بڑھاہیں۔

Posted: August 21, 2016 at 3:59 am   /   RoonjhaInUS, Uncategorized, اردو

بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ایسی باتیں پڑھنے کو سامنے آتی ہیں کے نگیٹو لوگوں سے دور رہیں، وہ ہر چیز سے کیڑے نکالتے ہیں، منفی سوچ ہوتی ہے ہر چیز میں اور مایوسی پھیلاتے ہیں، بچے رہیں ایسے لوگوں سے اور بہت ساری ایسی باتیں۔ یہ سب پڑھتا ہوں ،دیکھتا ہوں لیکن میں […]

No Comments read more

بلوچستان میں زندہ کون ہے ؟

Posted: August 9, 2016 at 2:45 pm   /   اردو

 

No Comments read more