Newsletter subscribe
RoonjhaInUS

! آپ ۔ میں اور چورن کی دوکان

Posted: October 21, 2016 at 2:51 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

سکول کے دوران بہت دفع ایسے دن بھی  آئے کہ استانی صاحبہ کو پڑھانے کا بالکل بھی دل نہیں کیا اور نہ ہی  ہمیشہ کی طرح ہمارا کلاس میں پڑھنے کادل کرتا، تو اس دن عموماََ ہم استانی صاحبہ کے دوپٹے پر بنے یوئے گل کے ڈیزاین سے لیکر ان کے نوکیا تینتس دس موبائل […]

No Comments read more

غلام ابنِ غلام، آقا ابنِ آقا

Posted: October 10, 2016 at 6:09 pm   /   RoonjhaInUS

قیصر رونجھا  نیویارک کے براڈ وے سٹریٹ میں میری اس  ایونٹ میں ان سے پہلی ملاقات ہوئی تو افتحاہی گفتگو کے بعد یہ معلوم ہوا کہ محترمہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹر ہیں، ہماری گفتگو کا زیادہ تر حصہ امریکی الیکشن اور ان سے جڑی مستقبل کی توقعات تھیں۔ میرے لئے وہ  گفتگو نہایت ہی مفید […]

No Comments read more

جب جنگ ہوگی۔

Posted: September 23, 2016 at 1:51 pm   /   RoonjhaInUS, اردو

  جنگی جنون میں مبتلا لوگوں کے اسٹیٹس دیکھے تو سوچا کہ کیوں نہ ایک تحریر لکھی جائے یا لکھنے کی کوشش کی جائے کے لوگوں کو یہ احساس دلایا جائے کہ جب جنگ ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ بڑھی کوشش کی اور اپنے سب پرانے تجربے استعمال کرتے ہوئے لکھنے کی بھر پور […]

No Comments read more

عملی اقدامات،بندر بادشاہ اور بلوچستان۔

Posted: September 5, 2016 at 7:08 am   /   RoonjhaInUS, اردو

خبر ہے کہ “کوئٹہ میں یونیورسٹیز کو ممکنہ حملے کی دھمکیوں کی وجہ سے بند کردگیا ہے، کچھ دن پہلے آئ ٹی یونیور سٹی  اور آج سردار بہادرخان یونیورسٹی برائے خواتین کو بند کردیا گیا ہے” بلوچستان کے لوگ معصوم ہیں سوال نہیں کرتے، جو معصوم نہیں وہ ممکنہ طور پر ایجنٹ بن جاتے ہیں، […]

No Comments read more

ٖفاصلے مت بڑھاہیں۔

Posted: August 21, 2016 at 3:59 am   /   RoonjhaInUS, Uncategorized, اردو

بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ایسی باتیں پڑھنے کو سامنے آتی ہیں کے نگیٹو لوگوں سے دور رہیں، وہ ہر چیز سے کیڑے نکالتے ہیں، منفی سوچ ہوتی ہے ہر چیز میں اور مایوسی پھیلاتے ہیں، بچے رہیں ایسے لوگوں سے اور بہت ساری ایسی باتیں۔ یہ سب پڑھتا ہوں ،دیکھتا ہوں لیکن میں […]

No Comments read more