دہشت گرد کون ہیں ؟

دہشت گرد کون ہیں ؟
دہشت گرد انسان ہیں۔۔
انسان تومیں بھی اور آپ بھی ہیں ؟
تو پھر دہشت گرد برے لوگ بھی ہیں،
برے لوگ تو وہ بھی ہیں، جو کام چوری کرتے ہیں، رشوت لیتے ہیں، ، دھوکہ دیتے ہیں
پھر دہشت گرد آخر کون ہیں۔۔۔؟
دہشت گرد ”رویے ” ہیں، جو کسی بھی شخص کے اندر ہوسکتے ہیں، اس کے لیے اس کا کسی خاص طبقہ، زات،عقیدے سے ہونا لاذمی نہیں،
یہ کسی بھی انسان کے اندر ہوسکتے ہیں، جو یہ مانتے ہیں کہ جو میں سمجھتا ہوں صرف وہی ٹھیک ہے، دوسرے لوگوں کو دوسرے طریقے سے جینے کا حق نہیں، جو اپنے خیال
کا اظہار الفاظ کے بجائے لڑائی جھگڑے،طاقت،جوش سے کر نے کی کی کوشش کرتے ہیں، جن کے اندر برداشت نہیں ہوتی، جو مسلسل لوگوں کو اپنے سے نیچے یا کم تر ثابت
کرنا چاہتے ہیں۔ جو لوگوں کے دلوں میں خوف بھرنا چاہتے ہیں۔
 

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like these

No Related Post