غیر ملکی لڑکی کا پاکستان

پچھلے ہفتے اسلام آباد میں ایک غیر ملکی نوجوان خاتون سے ملاقات ہوئی جو کسی ادارے کی جانب سے ایک ہفتے کے لئے پاکستان کے دورے پر تھیں، سلام دعا کے بعد وہ کہنے لگی..
You know what…
اردو ترجمہ

“میں جو ہمیشہ انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کے متعلق سنتی تھی مجھے یقین تھا کہ یہ سب غلط ہے اور آج میرا یہ یقین صحیح ثابت ہوگیا.. میں نے اپنا انٹرسٹ بڑھاتے ہوئے کہا WoW but How?

تو وہ کہنے لگی پاکستان بہت ترقی یافتہ ملک ہے یہاں پر اتنی عالیشان سڑکیں، سبز کھلکھلاتے کھیت، نہ کوئی سکیورٹی نا طالبان، خواتین بھی ڈرائیو کرتی ہیں، جاب کرتی ہے اور تو اور میں نے کھیتوں میں کام کرتے بھی دیکھا ان کو.. یہ پتا نہیں لوگ پاکستان کے متعلق اتنی غلط خبریں کیوں پھیلاتے ہیں،

Oh My God Pakistan is so beautiful…

“میں تو خود اسی پاکستان کی تلاش میں ہوں”

خیر میں نے سوال پوچھا کہ آپ کہا ں کہاں گئیں پاکستان میں، تو کہنے لگی دو دن لاہور میں تھی اور کل موٹر وے سے اسلام آباد آئی ہوں.. اور کل میری واپسی کے فلائیٹ ہے…..

But I Will miss Pakistan…

میں نے گہری سانس لی… اور کہا چلو ٹھیک ہے…

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like these

No Related Post